• news
  • image

کے ای ایس سی نے بجلی چوروں کی بجائے نادہندگان کی فہرست ایف آئی اے کو دیدی

کے ای ایس سی نے بجلی چوروں کی بجائے نادہندگان کی فہرست ایف آئی اے کو دیدی

کراچی (نوائے وقت نیوز) کے ای ایس سی نے بجلی چوروں کو بچا لیا، نادہندہ افراد کی فہرست ایف آئی اے کے حوالے کر دی گئی۔کراچی میں کے ای ایس سی نے ایف آئی اے کی ٹیم کو بجلی چوروں کے بجائے نادہندہ افراد کی فہرست فراہم کر دی جس کی وجہ سے کراچی میں بجلی چوروں کے خلاف باقاعدہ کارروائی شروع نہیں ہو سکی جبکہ اندرون سندھ کے شہروں میں ایف آئی اے نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ سکھر اور حیدرآباد میں دس سے زائد فیکٹریوں اورکمپنیوں میں چھاپہ مار کر تیرہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کے ای ایس سی

epaper

ای پیپر-دی نیشن