• news

پشاور ہسپتال میں 7 ارب روپے سے ہیلی کاپٹر سے لیس ایمرجنسی سنٹر قائم ہوگا‘توانائی بحران پر ماہرین کی سراج الحق سے ملاقات

پشاور ہسپتال میں 7 ارب روپے سے ہیلی کاپٹر سے لیس ایمرجنسی سنٹر قائم ہوگا‘توانائی بحران پر ماہرین کی سراج الحق سے ملاقات

پشاور (آئی این پی) صوبائی حکومت نے قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال میں انسانی جانوں کو بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور میں 7ارب روپے سے دس منزلہ ایمرجنسی سینٹر بھی قائم کیا جا رہا ہے۔ ایمرجنسی سینٹر جنوری 2015ءتک کام شروع کریگا۔ دریں اثناءشمسی توانائی کے ماہرین کی ایک خصوصی ٹیم نے سینئر وزیر سراج الحق سے ملاقات میں توانائی کے متوقع متبادل منصوبوں پر بریفنگ دی۔

پشاور ہسپتال

ای پیپر-دی نیشن