• news

آئی سی سی نے فاسٹ باولر محمد عامر کی ذہنی تربیت کیلئے مواد بھجوا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے سابق فاسٹ با¶لر محمد عامر کو ری ہبلیٹیشن پروگرام کے لئے مواد بجھوا دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ری ہبلیٹیشن پروگرام کے لئے بھجوائے گئے میڑیل میں ماہر نفسیات کے لیکچرز، سپاٹ فکسنگ اور کرائم سٹوری پر مشتمل کتابیں اور سوالنامہ شامل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن