• news

شام میں خانہ جنگی ختم کرائی جائے، صدر اقوام متحدہ تحقیقاتی کمشن: پاکستان کی تائید

شام میں خانہ جنگی ختم کرائی جائے، صدر اقوام متحدہ تحقیقاتی کمشن: پاکستان کی تائید

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جانب سے شام میں دو سال سے جاری خانہ جنگی کے حوالے سے بنائے گئے تحقیقاتی کمشن کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام میں جاری تشدد کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن اقدامات اٹھائے، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے بھی کمشن سربراہ کے مطالبے کی بھرپور حمایت کی اور کہاکہ دو سال سے قتل و غارت گری کو برداشت کر سکتی ہے تو یہ بھی ممکن ہے کہ وہ اگلے دو سال بھی تماشہ دیکھتی رہے مگر سوال یہ ہے کہ کیا شامی عوام بھی اس صورتحال کے مزید متحمل ہو سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ

ای پیپر-دی نیشن