• news

چودھری سرور کو گورنر پنجاب مقرر کرنے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چودھری سرور کو گورنر پنجاب مقرر کرنے کےلئے سمری صدر آصف علی زرداری کو بھجوا دی گئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سفارش پر صدر آصف زرداری چودھری سرور کو گورنر پنجاب مقرر کرنے کا حکم جاری کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن