سری سانتھ سمیت 39 افراد پر آئی پی ایل میں فکسنگ کا الزام، عدالت میں درخواست دائر
نیو دہلی (اے ایف پی) بھارتی با¶لر سری سانتھ سمیت 39 کھلاڑیوں اور دیگر افراد پر انڈین پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے۔ نیو دہلی کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں 38 کھلاڑیوں پر آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے الزام عائد کیا گیا ہے۔