• news

قومی ٹیم ایشیا ہاکی کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے : عرفان الحسن بھٹی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) طاہر زمان کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کرکے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پہلا اچھا کام کیا ہے، ان کی کوچنگ میں قومی ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی عرفان الحسن بھٹی ضلعی صدر مسلم لیگ لیبر ونگ ن، چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی و صدر ہاکی کلب بھلیر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن