• news

حکومت نے مالی سال کے پہلے 19 دنوں میں سٹیٹ بنک سے 1.67 کھرب کا قرضہ لیا

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے رواں سال 2013-14ءمیں یکم جولائی سے 19 جولائی کے دوران بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے سٹیٹ بنک سے ایک کھرب 67 ارب 32 کروڑ 50 لاکھ روپے کے قرضے حاصل کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن