ٹوبہ ٹیک سنگھ: جعلی پیر کی دسویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتی، راز کھلنے کے خوف سے زہر دیدیا
ٹوبہ ٹےک سنگھ(نامہ نگار) جعلی پےر نے دسوےں جماعت کی طالبہ ےتےم بچی کو مبےنہ جنسی زےادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ محلہ بخشی پارک کے اظہر عباس شمسی نے اپنے پاس کسی کام کی غرض سے آنے والی رجانہ کی رہائشی دسوےں جماعت کی طالبہ ےتےم سونےا کو اپنے جال مےں پھنسا لےا اور مبےنہ جنسی زےادتی کا نشانہ بنایا۔ راز کھلنے کے خوف سے زہر دیدیا۔