• news

پیپلز پارٹی کو صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا: ارباب رحیم

کراچی (اے پی پی) سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو جمہوریت اور مفاہمت کی پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہئے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن