• news

اسرائیل،فلسطین میں امن معاہدہ 9ماہ میں متوقع، الگ فلسطینی ریاست کی حمایت کرتے ہیں: پاکستان

واشنگٹن، نیویارک+ نمائندہ خصوصی) فلسطین اور اسرائیل میں 3 روزہ مذاکرات ختم ہو گئے۔ فریقین نے 9 ماہ میں حتمی امن سمجھوتے پر دستخط کرنے اور آئندہ 2 ہفتے میں پھر مذاکرات پر اتفاق کیا ہے۔ ادھر اوباما، روس، یورپی یونین نے مذاکرات کو سراہا ہے۔ ادھر اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے مذاکرات کے 3 سال انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہم الگ فلسطینی ریاست کے حامی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن