• news

تیل کی آمدنی پر انحصار کم کیا جائے:سعودی شہزادہ

ریاض(این این آئی)شاہ عبداللہ کے بھتیجے اور سعودی شہزادے ولید بن طلال نے سعودی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ تیل کی آمدنی پر انحصار کو کم کیا جائے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ حکومت کا 92 فیصد بجٹ کا انحصار تیل پر ہے جو تشویشناک امر ہے۔ آمدنی کے مزید ذرائع تلاش کئے جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن