• news

عراق: بم دھماکہ، فائرنگ 4 پولیس اہلکاروں سمیت22 ہلاک

بغداد (اے ایف پی) عراق میں پرتشدد واقعات میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ القاعدہ نے ذمہ داری قبول کر لی۔ بغداد کے جنوب میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی۔ 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ کرکوک میں بم دھماکے سے بھی پولیس اہلکار مارا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن