• news

جنگی جرائم کے مرتکب 100مشتبہ افراد برطانیہ میں ہیں

لندن (بی بی سی) برطانیہ میں داخلے, شہریت، پناہ اور قیام کی مدت میں توسیع کی اجازت چاہنے والے درخواست گزاروں میں ایسے 100 افراد شامل ہیں جن پر جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کا شبہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن