• news

قائم علی شاہ سے متحدہ کے وفد کی ملاقات

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں بابر غوری اور ڈاکٹر صغیر احمد شامل تھے۔ وفد نے وزیر اعلیٰ کو افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت دی۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی کے اویس مظفر اور شرجیل میمن بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن