• news

اسلام امن پسند مذہب،مسلمانوں کی روزہ کی کڑی آزمائش دیگر اقوام کیلئے مثال ہے:شیلا جیکسن

ہیوسٹن (نوائے وقت نیوز) امریکی رکن کانگرس شیلا جیکسن لی نے کہا ہے کہ امریکہ ہر رنگ‘ نسل اور مذہب کے افراد کو عزت اور وقار کی نظر سے دیکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ امریکہ دیگر ممالک سے آنے والے تمام باشندوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔ اسلام امن پسند مذہب،مسلمانوں کی روزہ کی کڑی آزمائش دیگر اقوام کیلئے مثال ہے۔

ای پیپر-دی نیشن