اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق رجسٹرار عتیق الرحمن انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج مقرر
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق رجسٹرار عتیق الرحمن کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ عتیق الرحمن کو جج مقرر کرنے سے پہلے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید کوثر عباس کے پاس خصوصی عدالت کا اضافی چارج بھی تھا۔