• news

حافظ آباد: مقدمہ درج کرانے پر وکلاءکا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پر احاطہ عدالت میں تشدد

حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) حافظ آباد میں مقامی وکیل کے خلاف جعلی زرعی ادویات کا مقدمہ درج کروائے جانے پر وکلاءنے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کو احاطہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ وکلاءکی غنڈہ گردی کے خلاف ضلع بھر کے کلرکوں نے مکمل ہڑتال کردی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پلانٹ پروٹیکشن) تلفور الحسن نے جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے پر مقامی وکیل مبشر عزیز کیخلاف گزشتہ ماہ مقدمہ درج کروایا۔

ای پیپر-دی نیشن