سندھ ہائیکورٹ اپیلٹ بنچ نے حسین شاہ شیرازی کی نااہلی کا حکم معطل کردیا، 6 اگست کیلئے نوٹس جاری
سندھ ہائیکورٹ اپیلٹ بنچ نے حسین شاہ شیرازی کی نااہلی کا حکم معطل کردیا، 6 اگست کیلئے نوٹس جاری
کراچی (ثناءنیوز) سندھ ہائیکورٹ کے اپیلٹ بینچ نے حسین شاہ شیرازی کی نا اہلی کا حکم آئندہ سماعت تک معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر کو 6 اگست کیلئے نوٹس جاری کردئیے ۔
حکم معطل