• news

چاغی: ایرانی حکام نے غیر قانونی ایران میں داخل ہونیوالے 59 پاکستانی گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے

چاغی: ایرانی حکام نے غیر قانونی ایران میں داخل ہونیوالے 59 پاکستانی گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے

چاغی(آئی این پی) ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 59پاکستانیوں گرفتار کر کے پاکستان ایران سرحد پر تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ تفتان انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ تفتان بارڈر کے ذریعے غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانے کے خواہش مند اور سمگلنگ کرنے والے پاکستانی بڑی تعداد میں ایران میں داخل ہوجاتے ہیں۔
گرفتار

ای پیپر-دی نیشن