• news

غیرملکی اعانت کی مانیٹرنگ سے متعلق سیل کے قیام کا نوٹیفکیشن

غیرملکی اعانت کی مانیٹرنگ سے متعلق سیل کے قیام کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اقتصادی امور ڈویژن نے ”غیرملکی اعانت کی مانیٹرنگ کے سیل“ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیل وفاقی ‘ صوبائی اور امداد فراہم کرنے والے ادارے کے ساتھ رابطہ رکھے گا اور کسی بھی رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے کام کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن