• news

نسلی تعصب پر اطالوی فٹبال کلب‘اے سی میلان کے فٹبالر کو 40 ہزار ڈالر جرمانہ

ویگیو امیلیا (سپورٹس ڈیسک) اٹلی کے فٹبال کلب سسولو کو اے سی میلان کے کھلاڑی کے خلاف نسلی تعصب پر 40 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اطالوی لیگ نے جرمانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ماہ نمائشی میچ کے دوران اے سی میلان کے فٹبالر کیون کونسٹنٹ کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنایا گیا۔ کیون کونسٹنٹ کو بھی فٹبال کو کک لگا کر شائقین پر پھینکنے اور نسلی امتیاز پر میدان چھوڑنے پر 40 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن