• news

ایمنسٹی سکیم کے تحت کلیئر ہونیوالی گاڑیوں کا ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر ایف بی آر کو وارننگ

ایمنسٹی سکیم کے تحت کلیئر ہونیوالی گاڑیوں کا ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر ایف بی آر کو وارننگ

اسلام آباد(اے پی اے )وفاقی ٹیکس محتسب نے ایمنسٹی اسکیم کے تحت کلیئرکی جانے والی اسمگل شدہ اور غیر قانونی گاڑیوں کا ڈیٹا فراہم نہ کرنے اور تعاون نہ کرنے پرایف بی آرکووارننگ دیدی ہے۔اس ضمن میں ایف بی آر ذرائع نے بتایاکہ وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ایف بی آرکوخط موصول ہوا ہے جس میں شدید تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن