• news

زمبابوے اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

بلاوائیو (اے پی پی) زمبابوے اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ آج ہفتہ کو بلاوائیو میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بھارتی ٹیم پانچ میچوں کی سیریز پہلے ہی 4-0 سے اپنے نام کرچکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن