• news

پاکستان بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیمیں سہ ملکی ٹورنامنٹ میں پرسوں مدمقابل ہونگی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 ٹیمیں سہ ملکی ٹورنامنٹ میں پہلا میچ 5 اگست کو مدمقابل ہونگی۔ سہ ملکی سیریز انگلینڈ میں کھیلی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن