• news

انگلینڈ کے فاسٹ باولر سٹیورٹ براڈ کی ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں مکمل

مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے فاسٹ با¶لر سٹیورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے کا سنگ میل عبور کر لیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کو آ¶ٹ کرکے سرانجام دیا۔

ای پیپر-دی نیشن