• news

اے جہان آباد! اے گہوارہ علم و ہنر

اے جہان آباد! اے گہوارہ علم و ہنر
ہیں سراپا نالہ¿ خاموش تیرے بام و در
ذرّے ذرّے میں ترے خوابیدہ ہیں شمس و قمر
یوں تو پوشیدہ ہیں تیری خاک میں لاکھوں گُہر
(بانگِ درا)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن