• news

گنگا رام انتظامیہ کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ سے متعلق بلاجواز نوٹس دیا گیا: فرزانہ نذیر

گنگا رام انتظامیہ کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ سے متعلق بلاجواز نوٹس دیا گیا: فرزانہ نذیر

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ن کی رکن پنجا ب اسمبلی ڈاکٹر فرزانہ نذیر نے کہا ہے کہ گنگا رام ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے سرکاری رہائش کے حوالے سے مجھے بلاجواز نوٹس دیا گیا ہے۔میں اعزازی رجسٹرار یورالوجی کے طور رپر خدمات انجام دے رہی ہوں، میری رہائش غیر قانونی نہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس تمام دستاویزات موجود ہیں مجھے بلاجواز نوٹس دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن