سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹ و شپنگ نے گوادر پورٹ معاہدے کی تفصیلات طلب کرلیں
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹ و شپنگ نے گوادر پورٹ معاہدے کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹ و شپنگ نے گوادر پورٹ کے چین کی طرف سے تعمیر، ترقی اور اسے فعال بنانے کے معاہدے کی تفصیلات طلب کر لی ہیں‘ کمیٹی گوادر میں پاکستان نیوی اور حکومت بلوچستان کے درمیان اراضی کے تنازعہ کا بھی جائزہ لے گی۔ اس ضمن میں کمیٹی کا اجلاس کل ساڑھے 10 بجے ہو گا۔
اجلاس کے دوران کے پی ٹی کے ترقیاتی منصوبوں، کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مقدمات کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
معاہدہ/ تفصیلات طلب