• news

ڈی آئی خان جیل حملہ، خیبر پی کے، کی جیلیں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار

ڈی آئی خان جیل حملہ، خیبر پی کے، کی جیلیں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار

پشاور (این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ کے بعد پشاور سنٹرل جیل سمیت صوبہ بھر کے جیلوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات پیسکو کو ارسال کر دی گئی ہے۔سنٹرل جیل پشاور، ڈیرہ اسماعیل، بنوں اور ہری پور کے علاوہ چار ڈسٹرکٹ جیلوں کو بجلی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا ہے۔
 ۔
جیلیں / لوڈ شیڈنگ

ای پیپر-دی نیشن