• news
  • image

پاکستان میں کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے3 کروڑ 10لاکھ ڈالرکی ضرورت ہے: عالمی ادارہ خوراک

پاکستان میں کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے3 کروڑ 10لاکھ ڈالرکی ضرورت ہے: عالمی ادارہ خوراک

 اسلام آباد (ثناءنیوز) پاکستان میں کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے فوری3 کروڑ 10لاکھ ڈالرکی ضرورت ہے:عالمی ادارہ خوارک کی ترجمان نے بتایا کہ عالمی ادارہ خوراک نے عطیات دینے والوں سے مطلوبہ رقم فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ عالمی ادارہ خوارک نے کہا ہے کہ اسے پاکستان میں اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے فوری طور پر تین کروڑ دس لاکھ ڈالر کی ضرورت ہے۔ادارے کی ترجمان نے اےک انٹروےو مےں بتاےا کہ عالمی ادارہ خوراک نے عطیات دینے والوں سے مطلوبہ رقم فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ایک سوال پر انہوں نے برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے محکمے کی طرف سے حل ہی میں دیئے گئے 45 لاکھ ڈالر کے عطےے کی تعریف کی۔
عالمی ادارہ خوراک

epaper

ای پیپر-دی نیشن