• news

سٹیسی لیوس نے برٹش ویمن گالف چیمپئن شپ جیت لی

سکاٹ لینڈ (سپورٹس ڈیسک) امریکی گالفر سٹیسی لیوس نے برٹش ویمن اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ جیتنا میرے لئے بہت بڑا انعام ہے۔ انہوں نے 2008ءمیں بھی ایونٹ میں شرکت کی تھی اور امریکہ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن