• news

گرین ٹاﺅن: مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا زخمی

گرین ٹاﺅن: مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا زخمی

لاہور (نامہ نگار) گرین ٹاﺅن کے علاقہ میں ایک مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ماں بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ گرین ٹاﺅن کے علاقہ میں میاں چوک کے قریب ایک گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ماں بیٹا زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن