کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
اور نہیں محمد (مصطفی) مگر (اللہ کے) رسول، گزر چکے ہیں، آپ سے پہلے کئی رسول، تو کیا اگر وہ انتقال فرمائیں یا شہید کر دیئے جائیں، پھر جا¶ گے تم الٹے پا¶ں (دین اسلام سے)، اور جو پھرتا ہے الٹے پا¶ں تو نہیں بگاڑ سکے گا اللہ کا کچھ بھی، اور جلدی اجر دے گا اللہ تعالیٰ شکر کرنے والوں کوO
آل عمران (آیت - 144)