• news

ماہ نور عید پر ناز تھیٹر میں ڈرامہ پروڈیوس کریں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور عیدالفطر پر ناز تھیٹر میں ڈرامہ پروڈیوس کریں گی۔ ماہ نور ڈرامے میں اداکاری بھی کریں گی۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں شاہد خان، قیصر پیا، امانت، پریا، گلفام، سرفراز وکی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن