• news

الیکشن کمشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے 29اگست تک طلب کر لئے

اسلام آباد (خبرنگار) الےکشن کمشن نے سےاسی جماعتوں سے 29اگست تک مالی گوشوارے طلب کر لےے ہےں، الےکشن کمشن کی طرف سے جاری اعلامےہ کے مطابق ہر مالی سال کے اختتام کے 60دن کے اندر مالی گوشوارے جمع کرانے ضروری ہےں مگر بار بار ےاد دہانی کے باوجود الےکشن کمےشن مےں رجسٹرڈ 230 سےاسی پارٹےوں مےں سے صرف 2نے مالی گوشوارے جمع کرائے، پارلےمنٹ مےں موجود 18سےاسی پارٹےوں مےں سے کسی اےک نے ابھی تک مالی گوشوارے جمع نہےں کرائے۔ الےکشن کمشن کے مطابق جو سےاسی پارٹےاں 29اگست تک مالی گوشوارے جمع نہےں کرائےں گی وہ انتخابات مےں حصہ لےنے کی اہل نہےں رہےں گی۔

ای پیپر-دی نیشن