• news

عیدالفطر پر پنجاب حکومت نے بھی 8 سے 10 اگست تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق عیدالفطر پر 8، 9 اور 10اگست کو عام تعطیل ہوگی اور سرکار ی ادارے بند رہیں گے 11 اگست کو اتوار کی وجہ سے سرکاری ملازمین عید پر چار چھٹیاں کریں گے اور سرکاری ادارے 12اگست کو کھلیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن