میر پور خاص: محکمہ تعلیم میں تین درجن سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف
میر پور خاص (این این آئی) میر پور خاص میں سابقہ دور حکومت میں محکمہ تعلیم میں تین درجن سے زائد جعلی تقرریوں کا انکشاف ہوا ہے چوکیدار، کلرک اور کمپیوٹر آپریٹرز شامل ہیں۔ محکمہ تعلیم ذرائع کا کہنا ہے جعلی تقرریاں غیر تدریسی عملے کے اسامیوں میں کی گئی ہیں ۔