• news

مصری حکام نے مرسی کی حامی یمنی خاتون صحافی کو ملک بدر کر دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) مصری حکام نے معزول صدر مرسی کی حامی یمنی صحافی کو ملک بدر کر دیا۔ امت کے مطابق نوبل انعام یافتہ توکل کرمانی اخوان المسلمون کے دھرنے میں شرکت کیلئے قاہرہ ائرپورٹ پہنچی تھی کرمانی نے کہا ڈیپورٹ کرکے مصری عسکری قیادت نے تسلیم کر لیا منتخب حکومت کی برطرفی غیرقانونی تھی۔ ہر فورم پر احتجاج کرونگی۔

ای پیپر-دی نیشن