• news

چودھری نثار کا منسٹر کالونی میں گھر لینے سے انکار، رحمن ملک والا گھر برجیس طاہر کو الاٹ

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے منسٹر کالونی میں سرکاری رہائشگاہ لینے کی تجویز مسترد کردی جس کے بعد سابق وزیر داخلہ رحمن ملک والا گھر جو وزیر داخلہ چودھری نثار کو ملنا تھا، وزیر امور کشمیر چودھری برجیس طاہر کو الاٹ کردیاگیا۔

ای پیپر-دی نیشن