• news

فیروزہ: راستے سے گزرنے کے تنازع پر نوجوان قتل، ورثاءکا احتجاج، روڈ بلاک

فیروزہ (این این آئی) راستے سے گزرنے اور ٹوٹی پلی کے تنازعے پر لیگی ایم پی اے اسلام اسلمکے دست راست کے بیٹوں نے نوجوان کو گولی مارکر قتل کر دیا۔ ورثا کا شدید احتجاج، تین گھنٹے تک نعش چوک میں رکھ کر مظاہرہ، ٹائر جلا کر شاہی روڈ بند کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن