• news

برطانیہ: لنکا شائر میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک، ایک زخمی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ کے علاقے لنکا شائر میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن