• news

آئی سی سی نے ہاٹ سپاٹ معاملے پر کھلاڑیوں سے تحقیقات کی تردید کر دی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) آئی سی سی نے ہاٹ سپاٹ معاملے پر کھلاڑیوں سے تحقیقات کی خبروں کی تردید کی ہے۔ ریویو سسٹم کے خلاف آسٹریلوی میڈیا کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا نے ریویو سسٹم میں کھلاڑیوں کی دھوکہ دہی کی خبریں نشر کی تھیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن