ٹا ون شپ پارک میں کھڑا پانی نکا لاجائے
ٹا ون شپ پارک میں کھڑا پانی نکا لاجائے
مکرمی! ٹا ون شپ بلاک نمبر 14 بی ون کے چلڈرن پارک میں بارش کے کھڑے پانی سے تعفن پھسل رہا ہے مچھروں کی تیزی سے افزائش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ڈینگی وباءپھیلنے خدشہ ہے واسا‘ پی ایچ اے اور دیگر ذمہ داران اور کمشنر لاہور سے اپیل ہے کہ وہ صورتحال کا فوری سخت نوٹس لیتے ہوئے نکاسی آب کا بندوبست کر لیا۔(محمد سرفراز خان ٹا¶ن شپ۔ لاہور)