• news
  • image

سٹیل ملز کی مصنوعات 5 ہزار روپے فی ٹن مہنگی کر دی گئیں

سٹیل ملز کی مصنوعات 5 ہزار روپے فی ٹن مہنگی کر دی گئیں

کراچی (این این آئی) حکومت پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہیں تو نہ دے سکی لیکن مصنوعات کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے فی ٹن اضافہ کر دیا۔ سٹیل مل ترجمان کے مطابق بجلی کے نرخ میں اضافے کے نتیجے میں سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا گیا۔ پاکستان میں 90 فیصد سٹیل میلٹرز اور ری رولنگ بی تھری کیٹیگری پر مشتمل ہیں جن کی تیاری میں استعمال ہونے والی بجلی کی قیمت میں اضافہ کے بعد مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا۔
مہنگی

epaper

ای پیپر-دی نیشن