• news
  • image

پاکستان اور بھارت دوطرفہ مذاکرات سے مسائل حل کرنے کی راہ اپنائیں: برطانوی وزیراعظم

پاکستان اور بھارت دوطرفہ مذاکرات سے مسائل حل کرنے کی راہ اپنائیں: برطانوی وزیراعظم

لندن (آن لائن) برطانوی وزےراعظم ڈےوڈ کےمرون نے پاکستان اور بھارت سے مطالبہ کےا ہے کہ وہ 5 بھارتی فوجےوں کی ہلاکت کے واقعہ سمےت اپنے دوطرفہ مسائل کو حل کرنے کےلئے مذاکرات کا راستہ اپنائےں۔اےک برطانوی اخبار کے مطابق برطانوی وزےراعظم نے کہا کہ جمہوری نظام مےں مذاکرات کسی بھی مسئلے کو حل کرسکتے ہےں۔انہوں نے امےد ظاہر کی کہ اےٹمی ہتھےاروں سے لےس دو عظےم جمہورتےوں کے رہنما¶ں کے طور پر وزےراعظم نواز شرےف اور وزےراعظم منموہن سنگھ کو اےک ارب سے زائد عوام کی فلاح وبہبود کےلئے جلد مذاکرات کا آغاز کرےں گے۔ڈےوڈ کےمرون نے کہا منموہن سنگھ بھارت کو اقتصادی عالمی طاقت مےں تبدےل کرنے کے حوالے سے عالمی رہنما¶ں کے لئے مثال ہےں، انہوں نے تجربہ کار سےاستدان کے طور پر وزےراعظم نواز شرےف کی بھی تعرےف کی اور کہا کہ وہ پاکستان کے جمہوری نظام مےں قابل قدر تبدےلےاں لائےں گے، مےں نے پاکستان کے حالےہ انتخابات کے فوراً بعد وزےراعظم نوازشرےف سے ملاقات کی، مجھے ےقےن ہے پاکستان کے نئے رہنماءخطے مےں امن واستحکام کو ےقےنی بنائےں گے۔
برطانوی وزیراعظم

epaper

ای پیپر-دی نیشن