• news

اوباما نے ڈنر پر بلایا ہے، اگلے ماہ امریکہ جاوں گی: میرا میری اور والدہ کی سیاسی تربیت کیلئے سینیٹر ڈربن جلد آئینگے

اوباما نے ڈنر پر بلایا ہے، اگلے ماہ امریکہ جاوں گی: میرا میری اور والدہ کی سیاسی تربیت کیلئے سینیٹر ڈربن جلد آئینگے

لاہور (اے پی اے ) اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے امریکی صدر اوباما نے انہیں ڈنر میں شرکت کی دعوت دی ہے اور اس سلسلے میں وہ ستمبر میں امریکہ جائیں گی۔ اداکارہ میراکا کہنا ہے کہ ان کی ملاقات دورہ امریکہ کے دوران شکاگو میں اوباما کی انتخابی مہم چلانے والے سینیٹر ڈربن سے ہوئی، اس دوران فنڈ ریزنگ بھی کی گئی جس میں 2 لاکھ ڈالر فنڈ جمع ہوئے۔ میرا نے یہ بھی دعویٰ کیاکہ سینیٹر ڈربن جلد پاکستان آئیں گے، وہ میری اور والدہ کی سیاسی تربیت بھی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن