• news

شامی صدر بشارالااسد قاتلانہ حملے میں بال بال بچے : منحرف جرنیل

دمشق (آن لائن) شامی صدر بشارالااسد قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔شامی فوج سے منحرف ہونے کے بعد باغیوں کی صفوں میں شامل ہونے والے ایک جنرل کا کہنا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کے کانوائے کو جمعرات کی صبح اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ عید الفطر کی نماز پڑھنے کے لئے جا رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن