امریکی ریاست ایلی نوائس میں ڈولفن نے بچے کو جنم دیا
نیویارک (نوائے وقت نیوز) امریکہ کی ریاست ایلی نوائس میں ڈولفن نے بچے کو جنم دیا ، ڈولفن کی عمر 26 سال ہے جبکہ بچے کا وزن 40پونڈ ہے۔ماں اور بچے کے تیرنے کے انداز سے ماں کی مامتا نمایاں نظر آتی ہے۔ بچہ نئے انداز اپنی ماں سے سیکھ رہا ہے۔