کویت کا پاکستان، لبنان اور اردن کیلئے قرضہ کی تجدید کا فیصلہ
کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) کویت نے پاکستان ،لبنان اوراردن کے لئے قرضہ کی تجدید کا فیصلہ کیا ہے ۔اردن اورلبنان کے مرکزی بینک میں 5.000ملین ڈالراورپاکستان کے لئے 100ملین ڈالر کی تجدید ڈیپازٹ ان ممالک میں کے طورپر ساتھ انہیں مالی فوائد کا اعلان کیا ہے ،یہ فیصلہ تینوں ممالک کی معیشت کی حماےت میں حکومت کی شراکت سے آتاہے اورمزید بھی فوائددینے کا اعلان کیا ہے۔